spot_img

ذات صلة

جمع

جنگ کے مفروضے کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے اپنی تیاریوں میں اضافہ کردیا ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

تہران (ارنا) آئی آر جی سی کے ترجمان، جنرل علی نائینی نے کہا ہے کہ اس مفروضہ کے تحت کہ جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے ہم نے اپنی آمادگی اور تیاری کی سطح میں اضافہ کردیا ہے۔

spot_imgspot_img