spot_img

ذات صلة

جمع

مغربی ایشیا میں سیکورٹی اندر سے ہی قائم ہوسکتی ہے

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے...

کثیرفریقی نظام کی ضرورت پرزور

صدرایران نے روس اور دیگر ملکوں کے ساتھ کثیر...

صدر ڈاکٹر مسعوند پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

 صدر ایران جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس...

وزارتِ خارجہ: ایران کے پُرامن جوہری پروگرام سے متعلق آئی اے ای اے کے بورڈ آ‌ف گورنرس کی قرارداد غیرقانونی ہے

تہران – اریا – ایران کی وزارتِ امورِ خارجہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے  کے بورڈ آف گورنرس کی اس قرارداد کو، جو ایران کے پُرامن جوہری پروگرام سے متعلق ہے اور اسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں منظور کیا گیا، غیرقانونی اور بے‌بنیاد قرار دیا ہے۔

spot_imgspot_img