spot_img

ذات صلة

جمع

حرم مطہر رضوی میں ’’نوگلانِ فاطمی‘‘ اجتماع کا انعقاد

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے...

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے پارٹی کا طے شدہ اجلاس منسوخ کردیا

شیعہ نیوز:اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی صورتحال...

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج بننے والے گادی آئزنکوٹ کون ؟

شیعہ نیوز:اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے ڈیڈلائن مقرر کردی

شیعہ نیوز: امریکی صدر نے اپنی بیان بازیوں اور دعووں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو درپیش جمعرات تک کا موقع دیا گیا ہے کہ جنگ کے خاتمے کو قبول کرے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کی ایف کے پاس جشن تشکر کے تیہوار یعنی جمعرات تک کا وقت ہے کہ روس سے جنگ کے خاتمے کو منظور کرے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو یوکرین کو دی جانے والی امداد اور انٹیلی جنس کو روک دیا جا‏ئے گا۔

یہ بھی پڑھیں : لبنانی شہریوں پر اسرائیلی حملے جنگی جرائم ہیں، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے

قابل ذکر ہے کہ اس مجوزہ منصوبے کے تحت کریمیا، دونباس اور کئی دیگر علاقوں کو مستقل طور پر روس کے حصے کے طور پر تسلیم اور یوکرین کی فوج کو بھی محدود کردیا جائے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیان بازیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دعوے کیا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام کمزور پڑ چکا ہے اور کیونکہ حالات تبدیل ہوچکے ہیں لہذا تہران ان کے بقول واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے!

امریکی صدر نے یہ دعوے ایسی حالت میں کیے ہیں کہ تہران کی جانب سے ایسے کسی بھی امکان کو مسترد کردیا گیا ہے۔

The post امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے ڈیڈلائن مقرر کردی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img