تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گيا ہے کہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔