spot_img

ذات صلة

جمع

رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ حسینی...

    پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی کا انتباہ

 پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے سینوکُر شپنگ کمپنی سے...

       صدر ایران سے امیر قطر کی ملاقات

  امیر قطر نے ماسکو میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود...

عراق میں ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کی مخالفت

 عراقی رکن پارلیمان نے ایران کے ساتھ سرحدیں بند...

جنرل محسن رضائی: واشنگٹن کی سیکورٹی ضمانت کا ناکارآمد ہونا ظاہر ہوگیا

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے...

اقوام متحدہ کی شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

شیعہ نیوز: شام کے لیے اقوام متحدہ کی ڈپٹی اسپیشل اسائنی نجات رشدی نے ایک بیان میں شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کی مذمت کی۔
نجات رشدی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائيلی جارحیت اور دراندازی شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت  کی واضح اور ناقابل قبول خلاف ورزی ہے۔
واضح رہے کہ ان دنوں شام کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی دراندازی کی خبریں تواتر کے ساتھ موصول ہورہی ہیں۔

 

The post اقوام متحدہ کی شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img