spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ  میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ...

خطیب زادہ: صیہونی حکومت نے منگولوں کی طرح وزارت خارجہ کے کت خانے پر حملہ کیا

 ایرانی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزسینٹر کے...

امریکا کا ایک اور ڈرون مارگرایا گیا

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک...

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

داعش کا خطرناک کارندہ پڑوسی ملک سے عراق واپسی پر گرفتار

شیعہ نیوز: عراقی نیشنل سیکورٹی سروس نے ایک خفیہ کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے ایک انتہائي خطرناک کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔

عراق کے سیکورٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے اس خطرناک دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک پڑوسی ملک کی سرحد عبور کرکے ملک داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : مشکلات کے باوجود مثبت پہلوؤں کو مضبوط بنانا ضروری ہے، آیت الله العظمیٰ خامنہ ای

سیکورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار شخص ایک خطرناک کارندے ہے جس نے 2004 میں”ابو علیا” کے نام سے القاعدہ میں شمولیت اور دہشت گردانہ سرگرمیاں شروع کیں تھیں۔

مذکورہ دہشت گرد نے دھماکہ خیز مواد تیار کرنے میں مہارت حاصل کی اور مجرمانہ کارروائیوں کے لیے پانچ عناصر کے ایک گروپ بھی قائم کیا تھا۔یہ دہشت گرد بعد میں داعش میں شامل ہوگیا تھا۔

The post داعش کا خطرناک کارندہ پڑوسی ملک سے عراق واپسی پر گرفتار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img