حوزہ/ آیت اللہ دری نجفآبادی نے اپنے درسِ خارج میں امام محمد باقرؑ کی ولادت باسعادت کی مبارکباد دیتے ہوئے آپؑ کے علمی و معنوی مقام پر زور دیا اور فرمایا کہ حقیقی “خزانہ” الٰہی معارف ہیں، نہ کہ دنیاوی دولت۔