spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کے فالس فلیگ آپریشن کا ریکارڈ کسی سے پوشیدہ نہیں، ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا.

تہران (ارنا ) اسلام جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ ملک کی میزائلی توانائی کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ ہی ہر قسم کی جارحیت اور مہم جوئی کے مقابلے کے لئے مسلح افواج کی مکمل آمادگی پر زور دیا. 

spot_imgspot_img