حوزہ/ڈیرہ الله یار بلوچستان کے مرکزی امام بارگاہ میں منعقدہ شمولیتی پروگرام میں، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنما اور سابق صدر ضلع جعفرآباد جناب ظفر علی حیدری کی قیادت میں غلام علی گولہ، محسن علی گھنیہ، غلام عباس گولہ، امداد علی لاشاری، محمد اویس اور ثقلین احمد نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مدبرانہ، اصولی اور جرأت مندانہ قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر تنظیم میں شمولیت اختیار کی ہے۔
ڈیرہ الله یار بلوچستان سے اہم شخصیات کی ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت/تنظیم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار


