spot_img

ذات صلة

جمع

ماسکو میں شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں کانفرنس، مختلف ممالک کے دانشوروں کی شرکت

ماسکو(IRNA) لیفٹیننٹ جنرل شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک کانفرنس ماسکو میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے علاوہ روس، ترکی، لبنان اور امریکہ سے آئے دانشوروں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img