spot_img

ذات صلة

جمع

عراقچی: وزارت خارجہ پابندیاں دور کرنے کی کوششوں سے غافل نہیں ہے

تہران – ارنا – وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے پابندیوں کے باوجود ملک کی اقتصادی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خارجہ پیچیدہ ترین اور کشیدہ ترین دور میں بھی پابندیاں دور کرنے کی کوششوں کی طرف سے غافل نہیں رہی

spot_imgspot_img