حوزہ/ مدرسہ علمیہ ولیعصر (عج) تبریز میں مرحوم آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی (رحمةاللهعلیه) کی یاد میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء، علماء اور حوزہ علمیہ سے منسلک افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تصاویر/ تبریز کے مدرسہ علمیہ ولیعصر (عج) میں آیت اللہ مصباح یزدی (رح) کی یاد میں عظیم الشأن تقریب


