حوزہ/ کبھی کبھی بچے بھی غلطی کر بیٹھتے ہیں، مگر مہربان خدا ہمیشہ منتظر رہتا ہے کہ ہم صرف ایک بار دل سے کہیں: “معاف کر دیجئے” اور وہ ہمیں دوبارہ اپنی محبت کی آغوش میں لے لے۔
بچوں کے لیے خدا کی معرفت | اگر کوئی شیطان کے دھوکے میں آ جائے تو کیا خدا اسے معاف کر دیتا ہے؟


