شیعہ نیوز: ایجوکیشن کمیٹی قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ کی جانب سے تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کے انتظامات سید اکمل حسین، ضیافت حسین اور تنویر حسین نے کئے، جبکہ مولانا سید ثاقب حسین شیرازی، مولانا سید ریاض علی شاہ الحسینی اور مولانا سید ہاشم رضا نے سیمینار کو مزید مؤثر بنایا، سیمینار میں العصر اکیڈمی کالج اور ہائیر سکینڈری اسکول خادیزئی کے پرنسپل صاحبان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
The post کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


