تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران اسلامی ملکوں کے مابین یکجہتی پر زور دیا ہے۔
علاقے میں خلفشار اور تفرقہ پھیلانے والے عناصر کا مقابلہ ضروری: ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا اتفاق