ماسکو/ ارنا- کریملن کے ترجمان نے پیر کے روز کہا ہے کہ ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران، ٹرمپ کو اپنی رہائشگاہ پر یوکرین کے ڈرون حملے کے بارے میں بتایا جس پر امریکی صدر ان کے بقول آگ بگولہ ہوگئے۔