spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ سے یکجہتی کے لیے مراکش میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

شیعہ نیوز: جمعہ کے روز مراکش کے لاکھوں شہریوں...

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو...

بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے پر مجبور

شیعہ نیوز: مفادات کے حصول کی خاطر ایران سے...

تصاویر / قم المقدسہ میں یومِ اللہ 9 دی کا تاریخی اجتماع، انقلاب اور ولایت سے تجدیدِ عہد

حوزہ/ یومِ اللہ 9 دی، جو ’’یومِ بصیرت اور ولایت کے ساتھ امت کے عہد‘‘ کے عنوان سے جانا جاتا ہے، کے موقع پر قم کے باشعور، ولایت شناس اور انقلابی عوام کا ایک عظیم اور تاریخی اجتماع مدرسہ علمیہ فیضیہ میں منعقد ہوا۔ اس اجتماع سے آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے انقلابِ اسلامی کے تحفظ، ولایتِ فقیہ سے وابستگی اور فتنوں کے مقابلے میں بصیرت کی اہمیت پر زور دیا۔

spot_imgspot_img