حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پنجاب پاکستان کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے سال 2025 کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں سارا سال ملکی سلامتی کو خطرات درپیش رہے، مملکت خدا داد کی حفاظت کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
سال 2025 میں پاک ایران تعلقات میں بہتری قابلِ تحسین، افغانستان کے ساتھ کشیدگی پر مایوسی رہی: شیعہ علماء کونسل پنجاب


