تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے ارکان سے ملاقات کے دوران بتایا کہ جوہری شعبے میں کئی اہم منصوبوں پر عملدرامد شروع ہوچکا ہے اور کئی منصوبوں کی پلاننگ مکمل ہوچکی ہے۔


