تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے القسام بریگیڈ کے کمانڈروں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونی حکومت کے خاتمے پر مبنی اللہ تعالی کے ارادے کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا۔
فلسطینی استقامتی محاذ کے کمانڈروں کا جہاد اور ان کی شہادت، اسرائیلی رجیم کے زوال کا الہی وعدہ ہے: انصاراللہ یمن کے سربراہ


