تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ کے نام اپنے خط میں ٹرمپ کی 29 دسمبر 2025 کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
عراقچی: ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔


