spot_img

ذات صلة

جمع

دور حاضر کی سب سے بڑی ذمہ داری دین کے حدود کا تحفظ ہے: آیت اللہ العظمی وحید خراسانی

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے موجودہ دور میں اسلامی معاشرے کی بنیادی ذمہ داری کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ آج سب سے اہم فریضہ مذہب کی سرحدوں اور دائرے کی حفاظت ہے، کیونکہ فتنوں اور اعتقادی شبہات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

spot_imgspot_img