spot_img

ذات صلة

جمع

اسلامی تعلیمات کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے لیے مختلف فنون سے استفادہ ناگزیر ہے

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین فرہاد عباسی نے کہا: فنون و ہنر، دین کے پیغام کو دلوں تک پہنچانے کی طاقت رکھتے ہیں اور اگر انہیں درست سمت میں استعمال کیا جائے تو یہ فکری اور معنوی تربیت میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔

spot_imgspot_img