spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت علیؑ پوری انسانیت کے لیے الٰہی تحفہ ہیں، جن کی ولادت جوفِ کعبہ میں حق و عدل کا ابدی اعلان ہے: مولانا سید نقی مہدی زیدی

حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ماہ رجب المرجب کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رجب؛ دعا، توسل، توجہ اور استغفار کا مہینہ ہے، لہذا مؤمنین اس عظیم مہینے کی عبادتوں سے غافل نہ ہوں۔

spot_imgspot_img