spot_img

ذات صلة

جمع

زیارت اربعین ایک عالمی مکتب اور تہذیب ساز منصوبہ بن چکا، حجت الاسلام سید عمار الموسوی

حوزہ / حشد الشعبی کے عقیدتی تفہیم کے ذمہ دار حجت الاسلام سید عمار الموسوی نے اربعین حسینی 2025ء کے بین الاقوامی مبلغین کی تقریبِ تکریم میں زائرین اربعین کے اس عظیم الشان اجتماع کو عبادت سے بالاتر ایک عالمی مکتب، تربیتی منصوبہ اور اسلامی امت کی اسلامی و جہادی شناخت کی محافظ تحریک قرار دیا۔

spot_imgspot_img