spot_img

ذات صلة

جمع

جنرل سلیمانی کا بزدلانہ قتل امریکہ کے گھناؤنے اور جارحانہ اقدام کی واضح مثال ہے

نیویارک (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ہاتھوں شہید قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے مواخذے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

spot_imgspot_img