تہران – ارنا – ایران اور کیوبا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون کی تقویت نیز بین الاقوامی اداروں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔