تہران/ ارنا- مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بین الاقوامی تبدیلیوں، غزہ کے بحران نیز امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔