تہران/ ارنا- ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے گفتگو کے موقع پر کشیدگی کم کرنے کے لیے، ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کی پیش کش کی ہے۔