spot_img

ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

صیہونی فوج کا شامی سرزمین پر حملہ

شیعہ نیوز: ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات میں واقع “المصراطیہ” گاؤں میں داخل ہوا۔

رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کیا ہے۔

نیوز کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں آج بروز بدھ ایک بار پھر شام کی سرزمین پر بلا کسی رکاوٹ کے حملہ کیا اور ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی حملے کے جواب میں ایران اسرائیل پر میزائل داغ سکتا ہے، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو خبردار کر دیا

شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات میں واقع “المصراطیہ” گاؤں میں داخل ہوا۔

یہ اس وقت ہے جب اسرائیلی حکومت شام کی سرزمین پر قبضہ کرنے اور اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرنے کے علاوہ شامی شہریوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

The post صیہونی فوج کا شامی سرزمین پر حملہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img