spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی وزیرخارجہ کو ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا جواب

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سینیئر حکام تہران آرہے ہیں

 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری...

برازیل کے عوام نے ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی، لولا ڈی سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے

برازیل میں،لولا ڈی سلوا سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست...

حرم امام رضا علیہ السلام کا شیخ بہائی بست دوبارہ کھول دیا گیا

حرم امام رضا علیہ السلام کے شیخ بہائی بست...

آپریشن غضب للحق جاری: افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا

شیعہ نیوز: پاک فوج کا افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے۔

کیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کےخلاف زمینی اورفضائی مؤثرکارروائیاں کیں۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا۔

ذرائع نے بتایاکہ شوال، جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا، کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے کارندے فرار ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بارڈرپرافغان طالبان اورفتنہ الخوارج کےٹھکانوں اورفوجی تنصیبات کونشانہ بنایا جارہاہے، اور آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔

The post آپریشن غضب للحق جاری: افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img