spot_img

ذات صلة

جمع

خطیب زادہ: صیہونی حکومت نے منگولوں کی طرح وزارت خارجہ کے کت خانے پر حملہ کیا

 ایرانی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزسینٹر کے...

امریکا کا ایک اور ڈرون مارگرایا گیا

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک...

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

ایران جنگ آغاز کے بعد سے انصار اللہ یمن کا اسرائیل پر دوسرا حملہ

شیعہ نیوز: امریکہ اسرائیل کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے بعد انصار اللہ نے یمن سے آج دوسری بار اسرائیل پر حملہ کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا کہ یمن سے آنے والے دو ڈرونز کو ناکام بنادیا گیا ہے تاہم صیہونی فوج نے مزید تفصیلات نہیں دیں۔

یمن میں اانصار اللہ نے ہفتے کے روز جنگ میں داخل ہو کر اسرائیل پر میزائل داغے جس نے مشرق وسطیٰ میں تنازع کو اور بڑھا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران جنگ کا اصل مقصد کیا ہے، واضح کریں، آسٹریلوی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ

یمن سے ہونے والا یہ تازہ ترین حملہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے ایک دن بعد ہوئے جس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ اور ایران “براہ راست اور بالواسطہ” بات چیت کر رہے ہیں اور یہ کہ ایران کے نئے رہنما “زیادہ سمجھدار ہیں”۔

تاہم دوسری جانب امریکہ نے خطے میں مزید افواج بھی بھیج دی ہے۔ پاکستان، جو تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالث کے طور پر کام کر رہا ہے، نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں “بامعنی مذاکرات” کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس کا مقصد ایک ماہ سے جاری ایران جنگ کو ختم کرنا ہے۔

The post ایران جنگ آغاز کے بعد سے انصار اللہ یمن کا اسرائیل پر دوسرا حملہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img