spot_img

ذات صلة

جمع

  صدر ایران سے پاکستان کے آرمی چیف  کی ملاقات

صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے آرمی چیف...

مذاکرات سے پہلے امریکا سے اعتماد سازی کا مطالبہ

جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ مذاکرات سے...

افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کی کونسل کے سیکریٹری...

ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

ایران کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے...

عالمی ماہرین: آبنائے ہرمز فوری طور پر کھلنے کے باوجود عالمی بازار ایک سال میں معمول پر آئيں گے

تہران – ایرنا – ایف ایکس پرو میں ایک سینئر مارکیٹ تجزیہ کار نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحران اور سنٹرل بینکوں کی طرف سے سخت پالیسیوں کی وجہ سے دنیا، کساد بازاری اور شرح نمو کے ۳ فیصد سے نیچے گرنے کے خطرناک موڑ پر پہنچ گئ ہے اور عالمی معیشت میں استحکام کی واپسی میں کم از کم ایک سال لگے گا۔

spot_imgspot_img