spot_img

ذات صلة

جمع

 ملک کی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکام

  مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید...

 یمنی فوج کی پیشقدمی

صوبہ لحج میں یمنی فوج کی پیشقدمی جاری ہے

نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا انتباہ

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے امریکا...

یمن کے تنازع میں ہمارا کوئی کردار نہیں؛ ترجمان پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کے ترجمان جنرل احمد شریف چوہدری نے...

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ہندوستان کا اہم علمی اقدام، علامہ عقیل الغروی کے درسِ اصولِ فقہ کا آغاز

حوزہ/ مولانا ابن حسن املوی نے بتایا کہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ (شاخ ہند) کے زیر اہتمام آن لائن “درسِ اصولِ فقہ” کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ اس اہم علمی پروگرام کے لیے معروف عالمِ دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید عقیل الغروی کو استاد کے طور پر منتخب کیا گیا ہے، جن کے دروس سے ہندوستان کے مختلف علاقوں کے فضلاء اور طلبہ مستفید ہو رہے ہیں۔

spot_imgspot_img