spot_img

ذات صلة

جمع

پولو مقابلوں کا “کمانڈر کپ”

بریگیڈيئر جنرل شہید عبدالرحیم موسوی کی یاد میں ...

یمن : سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور 2ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب...

چینی شہریوں کو سعودی عرب میں احتیاط اور حساس علاقوں سے دور رہنے کا حکم

شیعہ نیوز: ریاض اور صنعاء کے درمیان بڑھتی فوجی...

دوسرے “جاں فدا” ٹریننگ سینٹر کا افتتاح

دفاع وطن کے لیے جاری رضاکاروں کی بھرتی قومی مہم “جاں فدائے ایران” میں نام درج کرانے والوں کی لازمی تربیت کے لیے دوسرے مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔
تہران کے مرکزی علاقے “7 تیر” اسکوائر پر قائم کیے جانے والے اس مرکز کی افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ بريگیڈیئر جنرل محمد رضا علیان نژاد بھی شریک تھے۔

spot_imgspot_img