spot_img

ذات صلة

جمع

کرج میں “جان فدا” ٹریننگ کیمپ

تہران سے ملحقہ شہر کرج کے نیچرل پارک...

ایران برازیل تعاون میں توسیع پر زور

 صدر ایران نے برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر...

بقائی: تہران نشست،علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

امریکی وزیرخارجہ کو ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا جواب

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ...

صدر ایران: عوام نے نظام کا ساتھ دے کر دشمن کی سازشیں ناکام بنا دیں

تہران – ارنا – صدر ڈاکٹرمسعود پزشکیان نے عوامی صلاحیتوں پر اعتماد کے مؤقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت اور امریکہ اس غلط گمان میں تھے کہ چند روز کی بمباری سے عوام کو اسلامی جمہوریہ کے خلاف سڑکوں پر لایا جاسکتا ہے اور اسی خیالِ باطل کے تحت انہوں نے ملک پر حملہ کیا، لیکن عوام ایک بار پھر اپنے ملک اور نظام کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہوئے اور ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

spot_imgspot_img