spot_img

ذات صلة

جمع

آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جس طرح خداوند عالم کی مدد سے پہلی مسلط کردہ جنگ میں آبادان میں بعثی فوج کا محاصرہ توڑ دیا گيا تھا، اسی طرح آج بھی ایرانی قوم اپنے ایمان، عزم، ایثار اور شہادت کے جذبے سے بڑے شیطان کو دھول چٹا دے گی۔

spot_imgspot_img