حوزہ/ الجزیرہ ٹی وی نیٹ ورک نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں انٹرنیٹ کی زیرِ سمندر کیبلز کو نقصان پہنچنے سے نہ صرف علاقائی مواصلاتی نظام متاثر ہوسکتا ہے بلکہ عالمی انٹرنیٹ، بینکاری خدمات اور ڈیجیٹل کاروبار بھی سنگین مشکلات سے دوچار ہوسکتے ہیں۔