spot_img

ذات صلة

جمع

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کا سلسلہ جاری، ایک اور ٹینکر نشانہ بن گیا

شیعہ نیوز: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے اور دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک اور تیل بردار جہاز دھماکے کا نشانہ بنا ہے۔

برطانوی ادارے کے مطابق، آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے کویت میں آیت اللہ حسین معتوق کو سزائے موت سنائے جانے کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے ان کے مقدمے کی فوری تحقیق

گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران بھی متعدد جہاز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکوں کا شکار ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، مذکورہ آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے باہر نکلتے ہوئے ایک نامعلوم سمت سے داغے گئے پروجیکٹائل کا نشانہ بنا۔

The post آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کا سلسلہ جاری، ایک اور ٹینکر نشانہ بن گیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img