spot_img

ذات صلة

جمع

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے جہاز کو روک لیا

شیعہ نیوز: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی پرچم والا جہاز بغیر اجازت ایرانی پانیوں کی حدود میں داخل ہوا تھا، ایرانی کشتیوں کی جانب سے وارننگ ملنے کے بعد جہاز علاقے سے نکل گیا ۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ ایرانی کشتیوں نے امریکی پرچم والے جہاز کو روکا اور عملے کو ہراساں کیا۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں امام مہدیؑ کی ولادت باسعادت کا جشن، جمکران اور کربلا میں مرکزی تقریبات

ترجمان سینٹ کام نے کہا کہ پاسدارانِ انقلاب کی کشتیاں اور ایرانی ڈرون امریکی پرچم والے جہاز تک پہنچے اور جہاز کو قبضے میں لینے کی دھمکی دی ۔

سینٹ کام نے کہا کہ امریکی ائیرکرافٹ یو ایس ایس ابراہم لنکن پر موجود امریکی ایف 35 سی لڑاکا طیارے نے ایرانی ’شاہد-139‘ ڈرون مارگرایا۔

 

The post آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے جہاز کو روک لیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img