spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی وزیرخارجہ کو ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا جواب

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سینیئر حکام تہران آرہے ہیں

 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری...

برازیل کے عوام نے ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی، لولا ڈی سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے

برازیل میں،لولا ڈی سلوا سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست...

حرم امام رضا علیہ السلام کا شیخ بہائی بست دوبارہ کھول دیا گیا

حرم امام رضا علیہ السلام کے شیخ بہائی بست...

عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

آستانہ میں منعقد ہونے والے کشتی کے عالمی مقابلوں...

اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغیں گے، جنرل موسوی

شیعہ نیوز: سپاہ پاسداران کے ائیرواسپیس کے کمانڈر جنرل موسوی نے کہا کہ اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغیں گے۔

رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران ائیرواسپیس کے کمانڈر جنرل موسوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایران اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغے گا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی ، 21 رمضان کے جلوس کا سیکورٹی پلان تیار ، عوام سے تعاون کی اپیل

انہوں نے مزید کہا کہ اب آپریشن وعدہ صادق 4 کی کوئی بھی لہر نچلی سطح کی نہیں ہوگا، اب اس عنوان سے جو بھی حملہ ہوگا وہ وسیع و عریض اثرات دکھائے گا۔

The post اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغیں گے، جنرل موسوی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img