حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبۂ اصفہان کے زیرِ اہتمام حوزہ علمیہ اصفہان میں شہادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے سالانہ مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں علما، طلاب اور محبانِ اہلِ بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔