حوزہ/ نیوزی لینڈ کے مختلف شہروں میں ایامِ عزائے فاطمیہ کی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے صالح نسل کی تربیت کے لیے سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو عملی نمونہ بنانے پر زور دیا۔
اولاد کی صالح تربیت کے لیے سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو عملی نمونہ بنانا ضروری ہے؛ مولانا سید ابوالقاسم رضوی


