حوزہ/ مدرسۂ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں مولانا سید نقی مہدی زیدی کے توسط سے ہفتہ وار درس بعنوانِ” آشنائی با مہدویت” کا سلسلہ جاری ہے۔
امام عصرؑ سے قریب ہونے کا ایک راستہ، آنحضرت سے محبت اور تعلقات کا اظہار ہے: مولانا نقی مہدی زیدی