حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی صدر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جیکب آباد کے گاؤں لیموں خان لاشاری، تحصیل ٹھل میں آئی ایس او کے سابق ڈویژنل صدر برادر فضل عباس لاشاری سے ملاقات کی اور انہیں 23 اکتوبر کو منعقد ہونے والی عظمتِ شہداء کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
حصول علم کو آسان بنانے کے لیے پاکستان کے ہر ضلع میں یونیورسٹی قائم ہونی چاہیے: علامہ مقصود علی ڈومکی


