حوزہ/ یاگی پورہ ماگام کشمیر میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے جنرل سیکریٹری حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس موسوی الصفوی نے تقویٰ، صبر اور سیرت اہل بیتؑ سے عملی وابستگی کو صالح معاشرے کی تشکیل کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت اور ہندوستان میں مذہبی بنیادوں پر بڑھتی ہوئی تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا۔
امریکہ اور اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں عالمی اصولوں اور انسانی حقوق کے دعوؤں کے منافی ہیں؛ آغا مجتبیٰ عباس موسوی


