spot_img

ذات صلة

جمع

ایٹمی حملے کا خطرہ, ایران میں تابکاری کے خطرات سے بچاؤ کے لیے عوام میں آئیوڈین گولیوں کی تقسیم شروع

شیعہ نیوز: ایران میں ممکنہ تابکاری کے خطرات سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے عوام میں آئیوڈین (پوٹاشیم آئیوڈائیڈ) کی گولیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

حکام کی جانب سے یہ اقدام جوہری تابکاری کے ممکنہ اثرات سے بچاؤ اور شہریوں کی صحت کے تحفظ کے پیشِ نظر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق کا امریکہ کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین دینے سے انکار

آئیوڈین کی یہ گولیاں خاص طور پر تابکار آیوڈین کے انسانی تھائیرائیڈ گلینڈ پر اثرات کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔

تاہم طبی ماہرین کے مطابق انہیں صرف حکومتی یا طبی ہدایات کے تحت استعمال کرنا چاہیے۔

The post ایٹمی حملے کا خطرہ, ایران میں تابکاری کے خطرات سے بچاؤ کے لیے عوام میں آئیوڈین گولیوں کی تقسیم شروع appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img