شیعہ نیوز: فاکس نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ہونے والی سلامتی بریفنگ کو ‘اہم اور فوری’ قرار دیا، جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
فاکس نیوز کا کہنا ہے کہ آئندہ پیر کا دن ایران پر جنگ کی تجدید کے لیے ممکنہ تاریخ کے طور پر زیر غور ہے۔
بریفنگ میں یہ معلومات بھی سامنے آئیں کہ 9 نومبر کو نیا چاند ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی رحلت کی خبریں ، حقیقت کیا ہے ؟؟؟
جس کی وجہ سے چاند مشرق وسطی کے آسمان میں تقریبا نظر نہیں آئے گا، اور یہ صورتحال کسی بڑے فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
ٹرمپ کے قریبی حکام کا کہنا ہے کہ اب حملے کے فیصلے یا ایران کے ساتھ کسی برے معاہدے پر اتفاق کے درمیان صرف چند گھنٹے کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
The post امریکہ: ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے دی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


