spot_img

ذات صلة

جمع

پولو مقابلوں کا “کمانڈر کپ”

بریگیڈيئر جنرل شہید عبدالرحیم موسوی کی یاد میں ...

یمن : سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور 2ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب...

چینی شہریوں کو سعودی عرب میں احتیاط اور حساس علاقوں سے دور رہنے کا حکم

شیعہ نیوز: ریاض اور صنعاء کے درمیان بڑھتی فوجی...

انقلابِ اسلامی ظہور کی تمہید/ پسپائی کی کوئی گنجائش نہیں، آغا سید حسن

حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے محبوب ملت ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، ذاکرین حضرات ، اساتذہ، حوزۂ علمیہ کے فارغ التحصیلان کے علاوہ مکتبِ الزہراء حسن آباد کی طالبات اور جامعہ بابُ العلم میرگنڈ کے طلبہ کی بھاری تعداد نے شرکت کرکے انقلاب اسلامی ایران سے اپنی والہانہ عقیدت اور وابستگی کا مظاہرہ کیا۔

spot_imgspot_img