حوزہ/ خطیب نماز جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج، بشمول فوج، سپاہ، بسیج اور پولیس، اللہ پر ایمان اور بھروسے کے ساتھ ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور اگر دشمن نے معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے سخت جواب دیا جائے گا۔
ایرانی افواج ہر قسم کے خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، دشمن کی کسی بھی غلطی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آیت اللہ خاتمی


